کچا قیدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا قیدی جس کا مقدمہ ابھی زیرسماعت ہو سزا کا فیصلہ نہ ہوا ہو، (پکے قیدی کی ضد۔ "ان جیلوں میں دو قسم کے قیدی پائے جاتے ہیں، کچے قیدی اور پکے قیدی۔"      ( ١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، ٢٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچا' کے بعد عربی زبنن سے ماخوذ اسم 'قیدی' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایسا قیدی جس کا مقدمہ ابھی زیرسماعت ہو سزا کا فیصلہ نہ ہوا ہو، (پکے قیدی کی ضد۔ "ان جیلوں میں دو قسم کے قیدی پائے جاتے ہیں، کچے قیدی اور پکے قیدی۔"      ( ١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، ٢٨ )

جنس: مذکر